Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل کا دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پاک چائنا فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 11, 2023

چینی قونصل جنرل کا دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پاک چائنا فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار۔

.

پاکستان چائنا فاؤنڈیشن کے وفد نے حال ہی میں کراچی میں چینی قونصلیٹ میں قائم مقام قونصل جنرل ژانگ ہاؤ سے ملاقات کی۔ چیئرمین ندیم اے شیخ، وائس چیئرمین سید اسرار علی، سیکرٹری جنرل محمد قاسم اور ڈائریکٹر حارث امین بھٹی سمیت شرکاء نے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران ژانگ ہاؤ نے چینی قونصلیٹ کی فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون اور چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے کے لیے ان کی کوششوں کی حمایت کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کو مزید فروغ مل سکے۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل کا دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پاک چائنا فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…