Home Latest News Urdu چینی قونصل جنرل کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنےمیں نوائے وقت گروپ کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - December 18, 2020

چینی قونصل جنرل کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنےمیں نوائے وقت گروپ کے کردار کی تعریف۔

Enter Your Summary here.

چینی قونصل خانہ لاہور کے قونصل جنرل لانگ ڈنگ بین نے نوائے وقت گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر رمیزہ ماجد نظامی سے ملاقات کی اور سی پیک اور اس سے متعلق دیگر موضوعات پر خصوصی ایڈیشنز کی اشاعت کے ذریعے سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں نوائے گروپ کے کردار کی تعریف کی۔ اس ملاقات کے دوران رمیزہ ماجد نظامی نے پاک چین دوستی،دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے میں نوائے وقت کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید برآں اس موقع پر چینی وفد کو گروپ کے لوگو سے مزین شیلڈ پیش کی گئیں۔

Comments Off on چینی قونصل جنرل کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنےمیں نوائے وقت گروپ کے کردار کی تعریف۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …