Home Latest News Urdu چینی لینگوئج سینٹرز پاکستانی طلباء کو زبان سیکھنے میں مدد فراہم کر رہیں ہیں۔
Latest News Urdu - March 19, 2021

چینی لینگوئج سینٹرز پاکستانی طلباء کو زبان سیکھنے میں مدد فراہم کر رہیں ہیں۔

.

پاکستان میں اس وقت مختلف لیولز پر 26,000 سے 30,000 طلباء چینی زبان سیکھ رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کے مختلف اساتذہ اس زبان کو زیادہ سے زیادہ طلبا کو سکھانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ پاکستان میں پانچ کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور دو کنفیوشس کلاس رومز موجود ہیں جہاں اساتذہ طلباء کو زبان سکھا رہے ہیں۔

Comments Off on چینی لینگوئج سینٹرز پاکستانی طلباء کو زبان سیکھنے میں مدد فراہم کر رہیں ہیں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …