چینی مارشل آرٹ ووشو نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں مقبولیت حاصل کر لی۔
.
گوادر پرو کے مطابق چینی مارشل آرٹ ووشو نے خیبرپختونخواہ (کے پی) میں ایک مشہور کھیل کے طور پر مقبولیت حاصل کی ہے کیونکہ اس صوبے میں ایسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں کے پی کے کی نمائندگی کی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر چینی کھلاڑی یا کوچ چین میں تربیت حاصل کرتے ہیں یا چینی کوچز اپنے تجربات کا تبادلہ کرنے کے لئے اس ملک کا رخ کرنا شروع کردیتے ہیں تو چینی مارشل آرٹ کو مزید فروغ دیا جاسکتا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …