چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
.
گیارہ (11)چینی ماہرین کا ایک گروپ آفات کی تشخیص اور سیلاب سے بچاؤ اور تخفیف کے کاموں میں پاکستان کی مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ چین کی وزارت برائے ایمرجنسی مینجمنٹ کے زیر اہتمام، ٹیم میں وزارت آبی وسائل اور چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ چین کے ایمرجنسی مینجمنٹ کے نائب وزیر ژو زیوین نے بیجنگ میں ٹیم کے لیے منعقدہ الوداعی تقریب میں ان خیالات کا اظہار کیا۔
Comments Off on چینی ماہرین کا وفد سیلاب کی صورتحال میں مدد کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …