چینی ماہرین کی جانب سے پاکستانی طبی عملے کی تربیت کا باقائدہ آغاز …..
Enter Your Summary here.
چینی طبی ماہرین نے پاکستان میں طبی عملے کے ساتھ کووڈ- 19 سے لڑنے کے لئے اپنے مہارت اور تجربات کا تبادلہ کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس تربیت میں کووڈ -19 کے معاملات کا سراغ لگانے ، روک تھام اور طبی انتظام میں مہارت شامل ہوگی۔ ماہرین نے مشورہ دیا کہ سماجی دوری اور تنہائی اس وبا کو روکنے میں معاون ثابت ہوگی۔
Click To Comment
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…