چینی ماہرین کی حفاظت کو یقینی بنانا پنجاب پولیس کی اہم ترجیحات میں شامل۔
Enter Your Summary here.
پنجاب پولیس نے پاکستان میں چین-پاکستان اقتصادی راہداری اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی ماہرین کی حفاظت کو اہم ترجیحات کا حصہ قرار دیا ہے۔ پنجاب پولیس نے سپیشل پروٹیکشن یونٹ (ایس پی یو) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے فرائض کو بخوبی احسن اور پُرعزم طریقےکے ساتھ سرانجام دیں اور سی پیک کے تحت منصوبوں پر موثر انداز میں عملدرآمد کے لئے ایس پی یو کے عہدیداروں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …