چینی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) سینڈک کے علاقے میں ریسرچ میں تیزی لائے گی۔
Enter Your Summary here.
بلوچستان کی صوبائی حکومت نےمقامی سطح پر سینڈک میٹلز لمٹیڈ(ایس ایم ایل) کے نام سےرجسٹرڈ چین کی میٹریولوجیکل کنسٹرکشن کمپنی (ایم سی سی) کو سینڈک لیز کےعلاقے میں کچی دھات کی تلاش اور ترقی کے لئے نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کا اجراء کیا ہے۔ واضح رہے کہ صوبائی حکومت خطے کی ترقی کے لئے پرعزم ہے اور اس نے ایم سی سی کے تحقیقی معاہدے میں مزید 15 سال کے لئے توسیع کی اجازت دی ہے۔یاد رہے کہ ایم سی سی 2002ءسے بلوچستان میں سینڈک-گولڈ- کم کاپر پراجیکٹ میں کام کر رہی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …