چینی میڈیا نے اورنج لائن منصوبے کو انقلابی نوعیت کا حامل قرار دےدیا۔
.
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ماحول دوست اورنج لائن میٹرو ٹرین نے عوامی نقل و حمل کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے ہیں۔ ڈیرہ گجراں اسٹیشن کے اسٹیشن ماسٹر اور 2020 میں سی پیک کے بہترین ملازم ایوارڈ کے فاتح محمد نعمان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک کی پہلی میٹرو ٹرین سروس چین پاکستان دوستی کا مظہر ہے۔ مزید برآں،مقامی مسافر حارث افتخار اور نائلہ ذوالفقار نے کہا کہ وہ اورنج لائن میٹرو ٹرین میں سفر کر کے بہت خوش ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …