چینی نائب وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات۔
۔
چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ اور جنرل عاصم منیر نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…