Home Latest News Urdu چینی وزیرِدفاع کوصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

چینی وزیرِدفاع کوصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

.

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آج ایوان صدر میں چین کے وزیرِ قومی دفاع جنرل وی فینگ ہی کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان اور چین کے مابین گہری دوستی کے مراسم کا مظہر ہے جبکہ گذشتہ روز پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون میں اضافہ کے لئے ایک مفاہمت نامہ پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔

Comments Off on چینی وزیرِدفاع کوصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط