Home Latest News Urdu چینی وزیر تجارت کو معین الحق کی وساطت سے “ہلالِ پاکستان” سے نوازا گیا۔
Latest News Urdu - December 11, 2020

چینی وزیر تجارت کو معین الحق کی وساطت سے “ہلالِ پاکستان” سے نوازا گیا۔

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بیجنگ میں دیاوائی سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چینی وزیر تجارت ژونگ شان کو “ہلالِ پاکستان” سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کے نمایاں اور اہم کردار کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ انہوں نے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے کی منظوری میں کلیدی کردار ادا کیا جس سے چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اور سترہویں چائینہ- آسیان ایکسپو میں پاکستان کی فعال شرکت میں مدد ملی۔

Comments Off on چینی وزیر تجارت کو معین الحق کی وساطت سے “ہلالِ پاکستان” سے نوازا گیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…