چینی ویکسین کی 500,000 خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔
Enter Your Summary here.
پاکستان کو آج چین سے کورونا وائرس ویکسین کی 500,000 خوراک کی پہلی کھیپ مل جائے گی۔ اس سے قبل اسلام آباد نے چین کی تیار کرنے والے سونوفرم ویکسین کے ساتھ خریداری کے لئےمعاہدے کو حتمی شکل دے دی جب کہ ایک اور چینی کمپنی کین سینو سے بھی بات چیت جاری ہے۔ چینی حکومت اور فوج نے پہلے ہی پاکستان کو 500,000ویکسین کی خوراک تحفے میں دی ہے۔
Comments Off on چینی ویکسین کی 500,000 خوراکیں آج پاکستان پہنچ جائیں گی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…