چینی ٹیکنالوجی پاکستان کو ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔
.
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کی انسٹیٹیوٹ آف ریموٹ سینسنگ اینڈ ڈیجیٹل ارتھ کی مدد سے آر ایس سی آر او پی کی جاری کردہ رپورٹ ملٹی سورس ارتھ آبزرویشن کے اعداد و شمار،سیلف ڈویلپمنٹ ماڈل اور الگورتھم سے مزین تجزیہ ، پیش گوئی اور ٹڈیوں کے بھیڑ سے لڑنے میں پاکستان کومدد ملے گی۔واضح رہے کہ اب تک ریگستانی ٹڈیوں پر مشتمل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ کی 15 رپورٹیں گلوبل بائیوڈائیورائفائرنس انفارمیشن فیلیٹی (جی بی آئی ایف) پر جاری کرکے اپلوڈ کی گئیں ہیں جو عوام تک بھی قابل رسائی ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…