Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے میں نہایت مددگار۔
Latest News Urdu - June 29, 2020

چینی کمپنیاں پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے میں نہایت مددگار۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کو تیز کیا ہے۔ چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فارسٹری یونیورسٹی (این ڈبلیو اےایف یو) کے ایک پاکستانی طالب علم نے کھیراکی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے کامیابی سے ریسرچ کی ہے اور زراعت کو فروغ دینے کے لئے اسی تحقیق کو پاکستان میں متعارف کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے آگاہ کیا کہ تحقیق سے چین میں کھیراکی پیداوار میں تیزی آئی ہے اور مقامی کاشتکاروں کی آمدن کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوا ہے۔ پاکستان کو چینی بائیوٹیک کمپنیوں کے ساتھ مل کر ملک میں کھیرا اور دیگر سبزیوں کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے تعاون کرنا چاہئے۔ مزید برآں ٹڈیوں کے حملوں پر قابو پانے کے لئے پاکستان کو چینی تحقیق اور مہارت سےبھی مدد لینی چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …