Home Latest News Urdu چینی کمپنی راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی مارکیٹنگ کے لئے نامزد۔
Latest News Urdu - April 3, 2021

چینی کمپنی راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی مارکیٹنگ کے لئے نامزد۔

.

ایک آفیشل بیان کے مطابق چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (سی آر بی سی) سی پیک کے تحت راشکئی خصوصی اقتصادی زون(ایس ای زیڈ) کے لئے مارکیٹنگ مہم چلائے گی اور اس سلسلے میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جائے گا۔ وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کے ساتھ ملاقات کے دوران سی آر بی سی کے نائب صدر سن یاگاؤ نے ایک وفد کے ہمراہ کہا کہ اس کے کام کے لئے ایس ای زیڈ کے لئےمقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے بیرونی مارکیٹنگ انتہائی ضروری ہے۔ راشکئی ایس ای زیڈ کے ساتھ اجلاس میں سی آر بی سی کے میگا پروجیکٹ کراچی کوسٹل کمپری ہینسیو ڈویلپمنٹ زون کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Comments Off on چینی کمپنی راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی مارکیٹنگ کے لئے نامزد۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …