Home Latest News Urdu چینی کمپنی پاکستان میں سمارٹ فونز تیار کرے گی۔
Latest News Urdu - November 2, 2021

چینی کمپنی پاکستان میں سمارٹ فونز تیار کرے گی۔

.

چینی سمارٹ فون اور الیکٹرانکس کی بڑی کمپنی شیاؤ می جو عالمی کنزیومر الیکٹرانکس اور اسمارٹ فون کی بڑی کمپنی ہےنے سلیکٹ ٹیکنالوجیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہےجو کہ ایئر لنک کمیونیکیشن لمیٹڈ کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے پاکستان میں فون تیار کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایئر لنک کے ایک اعلامیہ کے مطابق یہ ابتدائی طور پر سالانہ اندازے کے مطابق 2.5-3 ملین ہینڈ سیٹس کی پیداوار کو ہدف بنا رہا ہے جس سے تقریباً 450 ملین ڈالر سالانہ آمدن ہوگی۔ پروڈکشن کی سہولت ایئر لنک کی موجودہ جدید ترین موبائل مینوفیکچرنگ سہولت سے ملحق قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ، کوٹ لکھپت لاہور میں واقع ہوگی۔

Comments Off on چینی کمپنی پاکستان میں سمارٹ فونز تیار کرے گی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…