چینی کمپنی کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 250,000 ڈالر کا عطیہ۔
.
پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی ایم سی سی ریسورس ڈویلپمنٹ کمپنی نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 250,000 ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ ایم سی سی ریسورس ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیئرمین مسٹر زوپنگ نے کراچی میں چینی قونصلیٹ جنرل میں منعقدہ ایک تقریب میں 250,000 ڈالر کا چیک صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے ڈائریکٹر فیصل نسیم کے حوالے کیا۔ اس موقع پر چینی قونصل جنرل لی بیجیان بھی موجود تھے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…