Home Latest News Urdu چینی کمپنی کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں ایک ملین رہائشی مکانات تعمیر کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔مشیر،وزیر اعلٰی پنجاب۔
Latest News Urdu - October 16, 2019

چینی کمپنی کی جانب سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں ایک ملین رہائشی مکانات تعمیر کرنے کی پیشکش۔۔۔۔۔مشیر،وزیر اعلٰی پنجاب۔

مشیروزیراعلٰی پنجاب برائے سیاسی امور رفاقت گیلانی نےنیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ چینی کمپنی نے اگلے چار سال میں دس لاکھ نئے مکانات تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ دورہ چین میں سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوں کے ثمرات کا باقائدہ آغاز ہوا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے اپنے گزشتہ دورہ چین میں چینی تجربات خصوصاً سستے رہائشی مکانات کی تعمیر سے متعلق اقدامات سے استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…