Home Latest News Urdu چینی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستان میں کووڈ-19سے نمٹنے میں مدد کے لئے 40,000 سرجیکل ماسکس کا عطیہ۔
Latest News Urdu - June 29, 2020

چینی کمیونسٹ پارٹی کا پاکستان میں کووڈ-19سے نمٹنے میں مدد کے لئے 40,000 سرجیکل ماسکس کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی جانب سے چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں کووڈ-19سے نمٹنے میں مدد کے لئےوزیر اعظم عمران خان کو 40,000 سرجیکل ماسک کا عطیہ پیش کیا ہے۔ دریں اثنابیجنگ لینوآن ٹیلنٹ انٹرنیشنل انڈسٹری کارپوریشن نے وبا کی روک تھام کے لئے سامان پاکستان کے مقامی اسپتالوں میں عطیہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ کووڈ-19 کے خلاف لڑنے کے لئے چین کی سرکاری اور نجی سطح پر پاکستان کی حمایت قابل تحسین ہے۔ چینی حکومت ، غیر سرکاری سماجی تنظیموں اور عام عوام کی طبی امداد چین اور پاکستان کے مابین مضبوط اور گہری دوستی کے عکاسی کرتے ہوئےپاکستان پہنچ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …