Home Latest News Urdu چین افغانستان میں قیامِ امن کے لئےپاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ،وانگ یی۔
Latest News Urdu - June 7, 2021

چین افغانستان میں قیامِ امن کے لئےپاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ،وانگ یی۔

.

افغانستان کےحوالے سے حالیہ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ورچوئل ڈائلاگ کے بعد چینی وزارت خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے اور پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ مزید برآں اس مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے امن کے قیام کے لئے پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑاہے۔واضح رہے کہ اس ڈائلاگ کے موقع پر موجود تینوں وزرائے خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، حنیف اتمر اور وانگ یی نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف بخوبی احسن طریقے سےمقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Comments Off on چین افغانستان میں قیامِ امن کے لئےپاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ،وانگ یی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …