چین افغانستان کو بی آر آئی میں شامل کرنے کا خواہاں۔
.
یہ بات منظرِ عام پر آئی ہےکہ چین افغانستان تک بی آر آئی کو وسعت دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔ چینیوں نے کابل اور پشاور کے مابین شاہراہ تعمیر کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے کیونکہ پشاور پہلے ہی سی پیک روٹ سے منسلک ہے۔ نئی حکمت عملی کے تحت چین ایشیاء کو افریقہ اور یورپ کے ساتھ 60 ممالک میں پھیلے زمینی اور سمندری نیٹ ورک کے ذریعے مربوط کرے گا۔ افغانستان میں چین کی موجودگی سےمقامی لوگوں کی معیشت میں نمایاں بہتری آئے گی۔
Comments Off on چین افغانستان کو بی آر آئی میں شامل کرنے کا خواہاں۔