چین اقتصادی ترقی کے حصول میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، شوکت ترین۔
.
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہےکہ حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، صنعتی توسیع، زرعی پیداوار میں اضافہ اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دینے کے ساتھ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات شروع کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہ چین کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان نے چینی حکام سے چار بڑے شعبوں میں مدد طلب کی ہے جس کے نتیجے میں تیزی سے سماجی اقتصادی ترقی ممکن ہوگی۔ سی پیک کے تحت حکومت نے چین کی مدد سے انفراسٹرکچر،رابطہ کاری اور خصوصی اقتصادی زون قائم کیے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …