Home Latest News Urdu چین اورنج لائن میٹرو کو فعال کرنے اور انتظامی عملےکو تربیت دینے میں مددفراہم کرے گا
Latest News Urdu - February 28, 2020

چین اورنج لائن میٹرو کو فعال کرنے اور انتظامی عملےکو تربیت دینے میں مددفراہم کرے گا

.

پاکستان میں اورنج لائن میٹرو ٹرانزٹ سسٹم کے انتظام ، فعال کرنے اور بحالی کی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے چین نے پاکستانی افرادی قوت کو تکنیکی مدد اور تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی کارکنوں کی مہارتوں کو نکھارنے کے لئے خدمات حاصل کرنے اور تربیت دینے کا کام شروع ہوچکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …