چین اورپاکستان کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لئے تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔
Enter Your Summary here.
سینٹر فار انٹرنیشل انویسٹمنٹ اینڈ کمرشل آربٹریشن (سی آئی آئی سی اے) نے سی پیک کے تحت تجارتی سرگرمیوں کے لئے خدمات کی فراہمی اور بین الاقوامی ثالثی پر تعاون بڑھانے کے لئے بیجنگ چی ژونگ ٹیکنالوجی (زیڈ زیڈ ٹی) کے ساتھ اتفاق رائے کیا ہے۔ سی آئی آئی سی اے اور زیڈ زیڈ ٹی نے چین پاکستان تجارت اور سرمایہ کاری میں شامل کاروباری اداروں کے لئے مشترکہ طور پر خدمات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین اور پاکستان کے مابین بین الاقوامی تجارت اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے بین الاقوامی تجارتی تنازعات کے حل کے لئے آن لائن ثالثی اور بین الاقوامی تجارتی تنازعات کو حل کرنے میں سی آئی آئی سی اے اور زیڈ زیڈ ٹی کی مدد حاصل ہوگی۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…