Home Latest News Urdu چین اورپاکستان کے درمیان سی پیک کے تحت ایم ایل-ون ریلوے منصوبے کو تیز کرنے کے ایکشن پلان پر تبادلہ خیال۔۔۔
Latest News Urdu - May 10, 2020

چین اورپاکستان کے درمیان سی پیک کے تحت ایم ایل-ون ریلوے منصوبے کو تیز کرنے کے ایکشن پلان پر تبادلہ خیال۔۔۔

Enter Your Summary here.

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت کا حامل ایم ایل ون ریلوے لائن پاکستان ریلوے کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے اور اس کی تخمینہ لاگت 8.2 بلین ڈالر ہے۔ ایم ایل ون کے وسیع دائرہ کار کا احاطہ کرتے ہوئے ہوئےچین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت اس میگا ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لئے چینی سفیر یاؤ جنگ اور چائینہ ریلوے گروپ کے وفد سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔اس دوران انہوں نے ایم ایل ون منصوبے کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دونوں طرف سے متعلقہ وزارتوں کے ذریعہ ’ایکشن پلان‘ کے فریم ورک پر تبادلہ خیال کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …