Home Latest News Urdu چین اور افغانستان بی آر آئی کے تحت شراکت دار ہیں، طالبان ترجمان۔
Latest News Urdu - September 3, 2021

چین اور افغانستان بی آر آئی کے تحت شراکت دار ہیں، طالبان ترجمان۔

.

طالبان نے چین کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان کا معاشی مستقبل بنیادی طور پر چین کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے لیے بے شمار مواقع ہیں اگر وہ چین کے ساتھ تعاون کرے کیونکہ یہ سرمایہ کاری کے ذریعے ملک کی تعمیر نو میں مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیو سلک روڈ اور بی آر آئی جو چین کو افریقہ ، ایشیا اور یورپ سے مختلف بندرگاہوں ، ریلوے ، سڑکوں اور صنعتی پارکوں کے ذریعے جوڑیں گے جوچین کے رابطہ کاری اور معاشی سرگرمیوں میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔

Comments Off on چین اور افغانستان بی آر آئی کے تحت شراکت دار ہیں، طالبان ترجمان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …