Home Latest News Urdu چین اور پاکستان بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چینی سفارتخانہ
Latest News Urdu - March 31, 2022

چین اور پاکستان بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چینی سفارتخانہ

.

اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان نے 15 ارب یوآن کے قرض کی تجدید پر دوستانہ مشاورت کی ہے اور مثبت سمت میں کوششیں کر رہے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ان دنوں چین کے دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ویڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے کہ چین قرضوں کو رول اوور کرنے پر اصولی طور پر رضامند ہوگیا ہے جس کے لیے پاکستانی حکام نے نئی درخواست جمع کرائی ہے۔ دونوں فریق اس سے متعلق امور کو آگے بڑھائیں گے اور طریقہ کار کی تکمیل کے بعد جلد ہی حتمی اعلان کیا جائے گا۔

Comments Off on چین اور پاکستان بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چینی سفارتخانہ

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…