چین اور پاکستان دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پُر عزم۔
.
ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) فورم میں دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون سے متعلق کانفرنس کے موقع پر چین اورپاکستان نے دو طرفہ اسٹریٹجک اور دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے جاری کوششوں کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئےفولاد سے مضبوط برادرانہ تعلقات اور سدا بہار دوستی کو مزید مستحکم کرنےکے عزم کا اعادہ کیا۔علاوہ ازیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا اور چینی وزیر دفاع جنرل وی فینگی نے ایک اہم ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین جیوسٹریٹجک ماحول کو موافق بنانے، سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید تقویت دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …