Home Latest News Urdu چین اور پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے ۔
Latest News Urdu - September 1, 2020

چین اور پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے ۔

.

چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کی طرف سے کئے گئے ایک مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون میں ٹیکنالوجی ، مصنوعات کی پروسیسنگ ، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بے پناہ امکانات ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین قدرتی وسائل کی فراہمی باہمی تکمیلی ہے جو بنیادی طور پر سی پیک کے تحت دوطرفہ زرعی تعاون کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی۔ اس تحقیق میں دونوں ممالک کو زرعی مصنوعات کے معیار اور پیداوار میں بہتری لانے کے لئے مشترکہ تحقیق کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Comments Off on چین اور پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …