Home Latest News Urdu چین اور پاکستان روایتی ادویات کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - June 10, 2021

چین اور پاکستان روایتی ادویات کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

جامعہ کراچی میں چین پاکستان سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اعظم ٹاسک فورس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ روایتی چینی طب برائے مشترکہ چین پاکستان تعاون مرکز (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) کراچی یونیورسٹی میں تعاون کے نئی راہ ہموار کرےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح چین نے طب میں ترقی کی ہے پاکستان اس سے سبق حاصل کرسکتا ہے۔ مزیدبرآں انہوں نے کہا کہ مشترکہ تعاون دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے روایتی ادویات کے طریقوں کے بارے میں جاننے کے قابل بنائے گا۔

Comments Off on چین اور پاکستان روایتی ادویات کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …