چین اور پاکستان سی پیک کوسبز بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
.
چین اور پاکستان سی پیک کو سبز بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور چینی حکومت اور کمپنیاں پاکستان کے بلین ٹری سونامی پروگرام کی مدد کے لیے کام کر رہی ہیں۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ دونوں حکومتیں ماحولیات کے تحفظ میں ایک دوسرے کی مدد کر رہی ہیں اور سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لیے گرین بیلٹ اینڈ روڈ کےوژن پر عمل پیرا ہیں۔
Comments Off on چین اور پاکستان سی پیک کوسبز بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …






