Home Latest News Urdu چین اور پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُرعزم۔
چین اور پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُرعزم۔
.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ کی خدمات کوشاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ چین اور پاکستان سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے چینی سفیر یاؤ جِنگ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
Comments Off on چین اور پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے تمام تر کاوشوں کو بروئے کار لانے کے لئے پُرعزم۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …