Home Latest News Urdu چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔
چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔
.
چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت طویل المدتی منصوبہ شروع کرکے زراعت کے شعبے کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے سی پیک روٹس سے جڑے خطوں میں فصلوں کی کاشتکاری ، مویشیوں کی افزائش ، جنگلات اور خوراک کی افزائش،آبی اور ماہی پروری میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں زرعی انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن سے چین اور خطے کے دوسرے ممالک کی زرعی برآمدات میں اضافہ ہوگا۔
Comments Off on چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …