Home Latest News Urdu چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - September 20, 2020

چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔

.

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت چین پاکستان دوطرفہ اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت کو تقویت ملی ہے۔مزید برآں چینی سفیر نے آگاہ کیا کہ سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے تحت آٹھ زرعی تحقیقی مراکز تعمیر کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ زرعی تعاون میں دو طرفہ حکومتی (جی ٹو جی) تحقیق اور دو طرفہ کاروبار (بی ٹو بی) دونوں شامل ہوں گے۔

Comments Off on چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…