Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کو سال 2020ء میں دشمن عناصر کے پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 17, 2020

چین اور پاکستان کو سال 2020ء میں دشمن عناصر کے پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کو اپنے حریفوں کی جانب سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈا کے تدارک کے لئے سی پیک کے علاوہ دیگر تمام شعبوں خصوصاً دفاعی اور عالمی تعلقات عامہ میں بھی باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دونوں ممالک سال 2020ء میں دو طرفہ مثالی دوستی کے ذریعے سے اپنے مشترکہ دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملکوں نے سی پیک منصوبہ کے مین لائن ون (ایم ایل-I) ریلوے پراجیکٹ کی فنانسنگ کی مختلف طریقوں کے ذریعے سے جائزہ لینے اور پائیدار فنانشل پیکیج کا احاطہ کرنے کے لئے جوائینٹ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔