چین اور پاکستان کی رفاقت پہاڑوں سے بلند۔۔۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
Enter Your Summary here.
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ اپنی دفتری مصروفیات کے ساتھ ساتھ پاکستان اور چین کےدو طرفہ تعلقات کو قلم کے ذریعے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے بھی وقت نکال لیتے ہیں۔چینی معتبر روزنامے میں چھپنے والے مضمون میں انہوں نے لکھا ہے کہ چین کے لئے پاکستان کی دوستی کسی رحمت سے کم نہیں اسی سبب پاکستان نے اس مضبوط قربت کا مان رکھتے ہوئے چینی اقدامات پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے سی پیک کی تکمیل کو ہر صورت ممکن بنانے کا عزم کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






