Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے درمیان پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
چین اور پاکستان کے درمیان پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بیجنگ انڈسٹریل ٹیکنیشن کالج (بی آئی ٹی سی) اور پنجاب یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، رسول (پی یو ٹی، رسول) نے سسٹر کالج روابط کو فروغ دینے اور پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیتی تعاون کو مضبوط بنانے، باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔دونوں اداروں نے اس مفاہمت نامے میں اساتذہ کی تربیت اور مطالعاتی دوروں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیت میں تعاون کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ ہے۔
Comments Off on چین اور پاکستان کے درمیان پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔