Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے فروغ میں روایتی طب کا اہم کردار۔
Latest News Urdu - March 26, 2023

چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے فروغ میں روایتی طب کا اہم کردار۔

.

چین اور پاکستان روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) کے شعبے میں تعاون کے ذریعے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس میں چین ٹی سی ایم میں ماہر نوجوان ڈاکٹروں کی تربیت میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ چین کے جنوبی صوبہ ہنان میں چین پاکستان کوآپریشن سینٹر فار ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) دس نوجوان ڈاکٹروں کے پہلے بیچ کو ٹی ایم سی تھیوری اور کلینیکل پریکٹس میں تربیت دے گا۔ اپنی تربیت کی تکمیل کے بعد وہ ٹی سی ایم کے ذریعے تشخیص اور علاج کے لیے پاکستان میں اپنے اپنے علاقوں میں خدمات سرانجام دیں گے۔

Comments Off on چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے فروغ میں روایتی طب کا اہم کردار۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …