Home Latest News Urdu چین بھینس کے دودھ کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
Latest News Urdu - April 26, 2021

چین بھینس کے دودھ کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔

.

چین پاکستان زرعی اور صنعتی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم (سی پی اے آئی سی) سے گفتگو کرتے ہوئے رائل گروپ کے صدر چن یئی نے کہا کہ بھینس کےدودھ میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے چین پاکستان میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ لگانے کا خواہاں ہے۔ مزید برآں پاکستان میں چینی سفارت خانے کے زرعی کمشنر گو وین لینگ نے کہا کہ پاکستان دنیا میں سب سے بڑا دودھ تیار کرنے والا چوتھا ملک ہے جس میں بھینس کا دودھ 60 فیصد ہے۔ وزارت برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے جانوروں کے کمشنر ڈاکٹر خورشید احمد نے کہا کہ پاکستان میں جانوروں کو برآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے لٰہذا چین کو پاکستانی بھینسوں کا دودھ کے استعمال کا ایک نیا طریقہ تلاش کرنا ہوگا۔

Comments Off on چین بھینس کے دودھ کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …