Home Latest News Urdu چین جنوبی بلوچستان میں زراعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔
Latest News Urdu - September 21, 2020

چین جنوبی بلوچستان میں زراعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔

.

چین اور پاکستان نے زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کو تیز کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق دوطرفہ زراعت کے تعاون سے پاکستان میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے الوداعی ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ چین جنوبی بلوچستان میں کھجوروں کی پروسیسنگ پلانٹس اور پیاز کے کولڈ اسٹورجز تیار کرنے میں معاونت کو یقینی بنائےگا۔

Comments Off on چین جنوبی بلوچستان میں زراعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔