چین خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دیتا ہے۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سے ہونے والی ملاقات کے دوران چین کی اسسٹنٹ وزیر خارجہ ہوا چون ینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ اپنے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دی ہے۔اس موقع پر فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی۔اس دوران ہوا چن ینگ نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ چینی حکومت مشترکہ میڈیا حکمت عملی کے ذریعے پاک چین دوستی کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …