چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل
.
لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ چین زرعی تحقیق کے شعبے خاص طور پر نئے زیادہ پیداوار والے چاول کے بیجوں کو تیار کرنے حوالے سے پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیداوار کوبڑھایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی معروف زرعی کمپنی گارڈ ایگریکلچرل ریسرچ اینڈ سروسز کے دورہ کے موقع پر کیا۔
Comments Off on چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…