Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پُر عزم ہے۔
Latest News Urdu - February 12, 2022

چین سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پُر عزم ہے۔

.

پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیانات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک باہمی اتفاق کی بنیاد پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے فلیگ شپ منصوبے میں تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی شرکت کا خیرمقدم کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک نے نے وسیع پیمانے پر مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد کے اصولوں کو برقرار رکھا ہے اور اس منصوبے نے معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو روزگار دینے کے ذریعے سے مثبت سماجی و اقتصادی اثرات مرتب کیے ہیں۔

Comments Off on چین سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پُر عزم ہے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…