Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت شمال مغربی سنکیانگ میں ہوائی اڈہ تعمیر کرے گا.
Latest News Urdu - April 29, 2020

چین سی پیک کے تحت شمال مغربی سنکیانگ میں ہوائی اڈہ تعمیر کرے گا.

Enter Your Summary here.

چین نے شمال مغربی سنکیانگ میں ایک ہوائی اڈے کی تعمیر کا آغاز کیا ہے جو پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان سمیت تین ممالک کی سرحدوں سے ملحقہ ہے۔ سی پیک کے ایک اہم حصے کی حیثیت سے ہوائی اڈے کے منصوبے کی تکمیل سے علاقائی رابطے کو فروغ ملے گا۔ اس سے وسط ایشیا اور جنوبی ایشیاء کے مابین روابط بہتر ہوں گے۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ سال 2022ء کے درمیان تک مکمل ہوجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …