Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت پاکستان میں6 پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کرے گا۔
Latest News Urdu - September 14, 2020

چین سی پیک کے تحت پاکستان میں6 پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کرے گا۔

.

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں انسانی وسائل کی ترقی کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہ کیا ہے کہ صنعتی شعبے میں ہنر مند مزدوروں کی طلب کو پورا کرنے کے لئے سی پیک کے تحت چین کی مدد سے پیشہ ورانہ تربیت کے انسٹیٹیوٹ قائم کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے کے پولیٹیکل اینڈ پریس سیکشن کے سربراہ باؤ ژونگ نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ چین پاکستان کو موجودہ پیشہ ورانہ تربیتی اداروں کو اپ گریڈ کرنے میں مدد فراہم کررہا ہے اور انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایسے مزید 6 انسٹیٹیوٹ کے قیام کے لئے مالی مدد فراہم کررہا ہے۔

Comments Off on چین سی پیک کے تحت پاکستان میں6 پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کرے گا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …