چین سےطبی سازوسامان کی دوسری کھیپ کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔۔۔
Enter Your Summary here.
چین سے طبی سازو سامان کی دوسری کھیپ جناح بین الاقوامی ہوائی اڈہ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیکل سازو سامان کو وصول کیا۔واضح رہے کہ طبی سازوسامان کی یہ دوسری کھیپ 56000 ٹیسٹنگ کٹس ، این 95 ماسک اور دیگر سازو سامان پر مشتمل ہے۔ گورنر سندھ نے اس مشکل گھڑی میں بھرپور مدد فراہم کرنے پر چین کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …