Home Opinion Editorials in Urdu چین فیوچرسٹک اپروچ کے ساتھ عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،شکیل رامے۔

چین فیوچرسٹک اپروچ کے ساتھ عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،شکیل رامے۔

.

ایک اہم پولیٹیکل اکنامسٹ شکیل احمد رامے لکھتے ہیں کہ صدر شی جن پنگ کے افکار پر عمل پیرا ہونے کے بعد چین تیزی سے ترقی کی بلندیوں کو چھو رہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج کا چین نہایت خود اعتمادی سے صنعتی اعتبار سے عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین نے عالمی سلامتی اور عالمی ترقی کے اقدامات شروع کیے ہیں جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کو بڑھانااور ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی بنیاد شامل ہیں۔ مسٹر رامے نے اپنے مضمون میں ذکر کیا ہے کہ چین نے 2.3 بلین ڈالر کا بروقت قرضہ اور 2 بلین ڈالر کا رول اوور فراہم کیاجس سے پاکستان کو ڈیفالٹ اور معاشی زبوں حالی سے بچنے میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہےکہ اس مقصد کے حصول میں پہلا اور اہم ترین قدم ایسے لوگوں کی خدمات کرنی ہونگی جو چین کی معیشت، حکومت، سفارت کاری، اور سیکورٹی کے نظام سے واقف ہوں اور اس کے ساتھ ابھرتی ہوئی عالمی منظر نامے سے بھی خوب آشنائی رکھتے ہوں۔

Comments Off on چین فیوچرسٹک اپروچ کے ساتھ عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،شکیل رامے۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…