Home Latest News Urdu چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ
Latest News Urdu - February 1, 2020

چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ

Enter Your Summary here.

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلباء کے خاندانوں کی پریشانیوں کا بخوبی احساس کرتے ہوئے چینی حکومت ہر ممکن طبی سہولیات بہم فراہم کر رہی ہے۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ژی نے چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کے خاندانوں کو باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ طلباء کی خاص نگرانی کی جا رہی ہے جس کے سبب وہ مسلسل بحالی کی بڑھ رہے ہیں۔پاکستان نے چین کی جانب سے پاکستانی طلباء کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی خصوصاً ارمچی ایئرپورٹ میں محصور طلباء کی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔اسی طرح چین نے بھی نا مساعد صورتحال میں پاکستان کی جانب سے طبی مدد کی پیشکش کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ اسلام آباد پہنچ گئے،وزیراعظم نے استقبال کیا۔

چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نور خان ایئر …