چین میں وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صوتحال میں پاکستان کی سول-ملٹری حمایت کا خصوصی شکریہ: لیجیان ژاؤ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
Enter Your Summary here.
چین نے وبائی مرض پھیلنے کے دوران پاکستان کی سول اورفوجی سطح پر واضح اور بھرپورمدد کا اعتراف کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کےترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں چین کی کوششوں کو سراہنے پر تشکر کا اظہارکیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے عالمی سطح پر وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے چینی اقدامات کو موثر اور مثالی قرار دینےپر ان شخصیات کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
صدر آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن میں9 ویں ایشین ونٹر گیمز…